بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان کے ذریعے شامی سرحد کے قریبی علاقوں "جنتا" اور "بقاع" میں واقع تنظیم کے مراکز پر اسرائیلی حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا : ان حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1380785 تاریخ اشاعت : 2014/02/27